the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
اترپردیش کا وزیر اعلی بننے کے بعد یوگی آدتیہ ناتھ پہلی بار آئندہ 26 مئی کو وزیر اعظم نریندر مودی کے پارلیمانی حلقہ وارانسی میں مختلف ترقیاتی کاموں کا جائزہ لینے اور پنڈت دین دیال اپادھیائے پیدائشی صدی تقریب میں شرکت کرنے کے لئے دو روزہ دورے پر آ رہے ہیں۔سرکاری ذرائع نے بتایا وزیر اعلی کے پہلے ممکنہ



دورہ سے متعلق پروگرام فی الحال نہیں ملا ہے، لیکن ابتدائی اطلاع کی بنیاد پر ضلع انتظامیہ نے اپنی طرف سے تیاریاں شروع کر دی ہیں۔انہوں نے بتایا کہ دو روزہ دورے کے پہلے دن مسٹر یوگی وارانسی کے شہری علاقے میں واقع کٹنگ میموریل میدان میں منعقد پیدائشی صدی کی اختتامی تقریب کے موقع پر پارٹی کارکنوں سے خطاب کریں گے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.